GHARONDA BY UMME UMAIR COMPLETE PDF
گھروندا کو لکھنے کے پس منظر میں میرے ذاتی مشاہدے کا بہت عمل دخل تھا ، بہت ساری وجوہات تھیں جنکو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے قلم اٹھانے کی جسارت کی ہے ۔۔۔ سب سے بڑی اور اذیت ناک وجہ ہماری مادہ پرستی ہے ، ہم صرف اپنی ذات تک محدود ہو کر رہ گئے […]
Continue Reading