DIL PATHAR KA BY RAMSHA HUSSAIN
چھوٹی سی زندگی ہے ہر بات میں خوش رہو، جو چہرہ پاس نہ ہو اس کی آواز میں خوش رہو جو لوٹ کر نہیں آنے والے ان کی یادوں میں خوش رہو کل کس نے دیکھا ہے؟ اپنے آج میں خوش رہو۔ ڈاٸری پہ لکھنے کے بعد اس نے مسکراکر اس کو بند کیا اور […]
Continue Reading