TAQAZAY E MUHABBAT BY MAHAM MUGHAL
Taqazaye Muhabbat By Maham Mughal کدھر۔۔۔۔!” جب وہ اپنا کمبل اٹھانے کے لیے ہاتھ بڑھانے لگی تو جہانگیر نے یکلخت اس کی وہی کلائی تھامی کہ حیام اس افتاد پہ سہم کے ہلکا سا چیخ پڑی۔ “مجھے نیند آرہی ہے۔۔” اپنا ہاتھ چھڑانے کی سعی کرتے وہ بغیر دیکھے کہنے لگی، جب جہانگیر نے اس…