RAAT KI KHAMOSHI BY NOREEN JAVAID

“کیا ہوا…کیوں پورا گھر سر پہ اٹھا رکھا ہے؟”عالیان حیرانی سے پوچھتا ہے عالیہ رک کر پیچھے مڑ کر دیکھتی ہے “و…و…وہ ایمن “ “کیا ہوا ایمن کو…ٹھیک تو ہے وہ”عالیان ایمن کی طرف اشارہ کرتا ہے “میرا یقین کرو ایمن کی آنکھوں میں سے خون بہہ رہا تھا” “کہاں ہے خون؟” RAAT KI KHAMOSHI…

Read More