TALISAM KADA BY SONIA HUSSAIN

TALISAM KADA BY SONIA HUSSAIN

1251ء جنوبی افریقہ کی دوردراز کی پہاڑی وادیاں
۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
وہ بہت خوبصورت تھا اپنے جیسوں سے بالکل الگ سادہ معصوم اور شرمیلا…. تھا تو وہ اپنے علاقے کے سب سے بڑے اور جنگجو قبیلے کے بہادر سردار کا بیٹا جس کے نام سے دور دراز قبیلوں والے بھی کانپتے تھے۔مگر وہ اپنے سخت گیر باپ سے بالکل الگ تھا جہاں اسکے ساتھی لڑکے کھیل کود میں بھی جنگی مشقیں کرتے تھے۔ وہاں وہ جنگلوں بیابانوں کی خاک چھانتا تھا ہمیشہ کچھ نئے کی تلاش میں رہتا۔یہ نہیں تھا کہ وہ بہادر یا جنگجو نہیں تھا۔طاقتور تو اتنا تھا کہ اکیلا ہاتھی کا شکار کر لیتا تھا۔

TALISAM KADA IS A FANTASY BASED NOVEL WRITTEN BY SONIA HUSSAIN. CLICK ON BUTTONS BELOW TO READ IT.

Download Link is given below:

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

TALISAM KADA COMPLETE

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *