ANABELLE BY KIRAN AAFTAB PDF DOWNLOAD
حسین وادی کے چاروں طرف قطار در قطار لگے درختوں کے خزاں رسیدہ سوکھے پیلے پتے تاحدِ نگاہ کشادہ سرمئی روش پر پھیلے ہوۓ تھے جو ہوا کے زور پر یہاں سے وہاں اُڑ کر ہلکی سی چرچراہٹ پیدا کر دیتے۔درختوں کے جھنڈ میں موجود پتھر کے بینچ پر بھی کچھ خشک پتے آ گرے […]
Continue Reading