KOY E TALAB BY DURR E HALA COMPLETE STORY
Description: یہ رائیٹر دُرِّہالہ کی کہانی سیریز کی تیسری کہانی ہے۔ اس سے پہلے کہانی “مرد کو درد نہیں ہوتا” ، “ڈبویا ہے مجھے سہاروں نے” لکھ چکی ہیں۔ یہ کہانی “کُوئے طلب” دو لڑکیوں کی کہانی ہے جو ایک دوسرے سے بالکل مختلف ماحول میں پلی بڑھی ہیں۔ آپس میں کزنز ہیں۔ ایک مذہبی…