Midaar e Nijaat by Laiba Shah
Genre: Islamic based, Social issue based, Rude hero based, University based, love story, Family based, Spirituality
Description: کہانی ہے انجانے میں شرک کا ارتکاب کرنے کی۔ کہانی ہے اپنوں کی ذرا سی بے اعتباری کی جو انسان کو ماضی میں لا پٹختی ہے۔ کہانی ہے خدا سے تعلق استوار کرنے کی اور کہانی ہے کچھ الفاظ کی جو کب کسی انسان کی ہدایت کا ذریعہ بن جائیں۔
Writer intro: میرا نام لائبہ شاہ ہے ۔اور میں نے کچھ ہی وقت پہلے لکھنا شروع کیا جسکے پیچھے میرا شوق تھا اور میں اپنے قلم کے ذریعے معاشرے کے کچھ مسائل کو اسلام کی رو سے پیش کرنا چاہتی ہوں۔ یہ میری پہلی تحریر ہے۔یہ ایک چھوٹا سا ناولٹ ہے جس میں میں نے ایک اہم اور چھوٹا سا پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
TAP ON LINK BELOW TO DOWNLOAD THIS NOVEL: