CHIRAAG E SHAM SE PEHLE BY HUMA WAQAS
یہ ہے سن 1986 اور یہ اندھیرے میں ڈوبا دنیا پور کے قریب کا ایک نواحی گاٶں مٹھن ہے ، جہاں کچی مٹی کی دھول اُڑاتی من من مٹی سے بھری گلیوں میں کچے مکان زیادہ اور پکے مکان کم ہیں پر انہی مکانوں میں اونچاٸ پر رکھ کر بناٸ گٸ ایک حویلی حاکم قصر […]
Continue Reading