HAYA BY WAKHRA WAHEED COMPLETE PDF

HAYA BY WAKHRA WAHEED COMPLETE PDF

چھوڑو مجھے ..
چھوڑو …
“وہ چیخ رہی تھی ”
“وہ شدید تھکن کی حالت میں تھا ”
ارے صاحب ..
کیسے مزاج ہیں
بڑے دن بعد آنا ہوا ..
“ببلی مسکراتے ہوئے ”
“حمزہ گہری سانس لیتے ہوئے ”
مصروف تھا..
“ببلی ہسنتے ہوئے” آج ساری تھکن اتار دوں گی آپ حکم کریں صاحب ,
طنزیہ مسکرائی “کیسا مال دکھاؤں صاحب ..
“بیزاری سے نظر ادھر ادھر گھماتے ..
نظر ٹھہر گئی “ابرو بھینچ کر”
یہ کون ہے ..
“ببلی برا سا منہ بناتے ہوئے “نیا مال ہے آج ہی اٹھایا ہے ..
بہت چڑ چڑ کر رہی ہے ..
“ماتے پر بل پڑے” چلا کر کہا ” اے تم سے ایک لڑکی نہیں قابو ہورہی.
“وہ مسلسل چیخ رھی تھی ” خود کو چھڑوانے کی ناکام کوشیش”
چھوڑو..
چھوڑو مجھے درد ہورہا ہے ..
“دو موٹی بدھی عورتیں سختی سے اسے جکڑے ہوئے تھی
“پر وہ ہار نہیں مان رہی تھی..
“سخت ہاتھوں کی پکر میں نازک سی حیا بھرپور مزمت کر رہی تھی

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

CLICK HERE TO DOWNLOAD

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *