Dark Memory By Haya Baig PDF Download
کہانی ہے وطن کے جانبازوں کی۔۔۔ تاریکی اور روشنی کی۔
کہانی ہے چاندنی رات کے ایک خاموش پہر میں ہونے والی زیادتیوں اور پھر گونجنے والی سسکیوں کی۔
کہانی ہے اللہ کی حدود سے نکل جانے والوں کی، والدین کی دوری کی، ادھوری رہ جانے والی خواہشات کی۔ شیطان اور انسان میں فرق کی۔ محبت کو پا لینے اُس کی جستجو میں خود کو گم رکھنے کی۔
Download Link is given below: