DAUR E HAZIR KA PHELTA FITNA

آج جس موضوع پر میں نے قلم اٹھایا ہے بہت ہی حساس موضوع ہے لیکن اگر اس پر بات نہ کی گئی تو بہت بڑا ظلم ہوگا۔ اس موضوع پر اپنا قلم نہ اٹھایا تو ڈر ہے کہ یہ بروز حشر میرے خلاف گواہی نہ دے دے۔
تو چلتے ہیں اپنے موضوع کی طرف۔ آج کے دور میں معاشرے میں پھیلتا ہوا سب سے بڑا فتنہ۔ جس کو کافروں نے اس طریقے سے ہمارے اندر پھیلا دیا ہے کہ کسی کو بھی اس فتنے سے ڈر نہیں لگتا۔ کسی کو بھی قوم لوط کے انجام سے عبرت حاصل نہیں ہوتی۔

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

CLICK HERE TO READ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *