KHOOBSOORAT BY ZUNAIRA BANO

مجھے بڑھاپے سے خوف آتا ہے۔”
وہ بہت خوفزدہ لہجے میں گویا ہوا۔
جادوگر حیرت سے اسے دیکھتا رہ گیا۔
“بدصورت چہرہ، کھنچی ہوئی کھال، نڈھال جسم۔۔۔ مجھے اس حالت سے ڈر لگتا ہے۔”
وہ دوبارہ بولا۔ جادوگر اب بھی خاموش تھا۔

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK;

KHOOBSOORAT

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *