December Sehar Hai Janan By Mona Shah Qureshi PDF Download
“میں پہلے ہی کلیئر کر چکا ہوں کہ وہ صرف میری کلاس میٹ ہے نتھنگ مور۔۔”
“اخر آپ مان کیوں نہیں لیتی کہ میری زندگی میں داخل ہونے والی آپ اکلوتی محبوبہ ہیں”
” تمیز ملحوظ خاطر رکھو شاہ میر۔۔ تم ابھی بچے ہو
۔ تمہیں ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں۔۔”
“بچہ نہیں ہوں میں اس غلط فہمی کے توک کو آپ باہر نکال دیں۔۔عمروں کے فرق کو آپ نے اتنا بڑا مسئلہ بنا لیا ہے۔۔
“میری زندگی کو برزخ میں مت دھکیلو۔۔”
“میں تو آپ کی زندگی کو گلزار بنانا چاہتا ہوں ،مجھے سمجھ نہیں آتی میں ایسا کیا کروں کہ آپ کو یقین آ جائے۔۔”
acha novel hai..Syed family based..heroin hero se 10 saal brri hoti hai..czn marriage based hai. acha hai chota sa..
I hope you’ll like it.
دسمبر سحر ہے جاناں