DHARKNON KA RAQS BY MAIRA MUSHTAQ

DHARKNON KA RAQS BY MAIRA MUSHTAQ

ذندگی میں پہلی دفعہ وہ گھر سے اتنے دور اکیلے سفر کر رہی تھی. اس نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اس کے خوابوں کو اسطرح سے تکمیل مل جاۓ گی. جہاں ایک طرف ذندگی اسے خوش کن باغ دکھا رہی تھی تو دوسری طرف خوف کی لہر نے اسے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا تھا. اسے جو کچھ ملنے جا رہا تھا اس کا سوچ کر ہی اس کی آنکھوں کے گوشے بھیگنے لگے اور آنسو کی ایک بوند اس کے گلابی چہرے کو تر کرگئ…
اس نے بیگ سےٹشو نکالا اور اپنا چہرہ خشک کیا. بہت سی نظروں نے اس کے چہرے کا تعاقب کیا, وہ بہت خائف ہو گئ. اس کا دل چاہا کہ کاش وہ واپس اسی نگری میں لوٹ جاۓ جہاں اس کے باباجان ہیں لیکن منزل کے اتنے قریب آ کر اسے واپسی کے راستے دھندلے محسوس ہونے لگے..

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Link is given below:

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

DHARKNON KA RAQS COMPLETE

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *