Jaanam By Laiba Nasir Complete Pdf

Jaanam By Laiba Nasir Complete Pdf

JAANAM BY LAIBA NASIR S A VERY CLASSIC NOVEL WHICH TELLS ABOUT THE STORY OF 4 SIBLINGS., THIER LOVE, BOND AND AFFECTION TOWARDS EACH OTHER.

وہ پتھرآئی آنکھوں سے اپنے ہاتھوں میں موجود کاغذ کا وہ ٹکرا دیکھ رہا تھا۔۔ آنکھوں کے سامنے دھند سی چھاتی محسوس ہو رہی تھی۔۔ وہ کوئی کاغذ نہیں تھا وہ اسے اپنی موت کا پروانہ محسوس ہو رہا تھا۔۔
چند گھنٹے پہلے ہی تو اسے نظر بھر کر دیکھا تھا۔۔ دیر ہی کتنی ہوئی تھی ابھی اسے ہنستے مسکراتے چھوڑ کر گئے ہوئے۔۔
“میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں۔۔
اپنی جلتی آنکھوں پر اسکا نرم سا لمس محسوس ہوا۔۔
“آپ مجھے بہت اچھے لگتے ہیں “۔۔
اس کے ہاتھ ٹرانس کی سی کیفیت میں اپنی تھوڑی تک گئے۔۔ اسکے لبوں کا لمس جیسے جلتے دل کو قرار دینے کے لئے موجود تھا۔۔
“آئی لائک سرپرائزز۔۔
“میں آپ سے بہت سارا خفا ہو گیا ہوں۔۔
“میرا پرسنل بےبی۔۔
خوشی۔۔ خفگی۔۔ تجسس ہر انداز۔۔ ہر ادا لئے اسکی معصوم صورت نظروں کے سامنے گھوم رہی تھی۔۔
آنسوں تواتر سے گرتے اس کاغذ پر لکھے لفظوں پر گر رہے تھے۔۔
اسے اپنے کندھے پر کسی کا دباؤ محسوس ہوا۔۔
“حیدر مجھے ڈرنے نہیں دیتے “۔۔
کتنی پریقین تھی وہ کے اسکی موجودگی میں اسے خوف محسوس نہیں ہوگا۔۔
اسے اپنا دل پھٹتا محسوس ہو رہا تھا۔۔ دونوں ہاتھوں کا دباؤ اپنے گلے پر بڑھاتے اس نے چلتی سانسوں کو روکنا چاہا۔۔انہیں اب تھم جانا چاہئیے تھا۔۔ اس دوراہے پر آ کر بھی دل دھڑک رہا تھا۔۔ کیوں اسے تو اب دھڑکنا چھوڑ دینا چاہئیے۔۔
“میں حیدر پر بھروسہ کرتا ہوں۔۔
اپنے چیختے چلاتے دل کا گلا گھونٹتے اس نے اس خانے پر دستخط کئے۔۔

Download Link is given below:

PDF DOWNLOAD LINK:
jaanam by laiba nasir

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *