Dildar Sitamgar By Sara Urooj Complete PDF
“نیچے آ ون کھانے پر سب بلا رہے ہیں”…
“م۔۔مجھے ن۔۔نہیں آنا م۔۔مجھے ب۔۔بھوک ن۔۔نہی ۔…
“اسکی بات حلق میں کہیں اٹک گئی تھی جب موحد نے اسے دیوار سے پن کیا “…
“میں کوئی ڈرامہ نہیں چاہتا پہلے ہی تمہاری وجہ سے اپنے پیرینٹس سے بہت بے عزت ہو چکا ہوں”…
“مزید خواہش نہیں اسلئے شرافت سے نیچے چلو”…”
“شہادت کی انگلی اٹھائے وارن کیا تھا اسے”…
“جب کہ وہ سر جھکائے خاموش آنسوں بہانے میں مصروف تھی”…
“یہ فضول کے آنسوں صاف کرو “…
“پتہ نہیں سب نے کیوں اتنی سی بات کا اسکینڈل بنا لیا ہے”…
“دوسری شادی ہی تو کی ہے”…
“کوئی دنیا سے انوکھا کام تو نہیں نا کر لیا”..
“ارے لوگ تو چار چار شادی کر لیتے ہیں لیکن میں نے تو صرف دو ہی کی ہیں اس پر اتنا ناٹک ہو رہا ہے”….
“اسکو مسلسل آنسوں بہاتا دیکھ وہ نخوت سے بولا تھا”…