Dyar E Dil By Farhat Ishtiaq PDF Download

Dyar E Dil By Farhat Ishtiaq PDF Download

Dyar E Dil By Farhat Ishtiaq PDF Download

““کیا ڈیل ہے۔”ڈرے یا گھبرائے بغیر اس نے اسکی انکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھا۔وہ بارہ سالہ فارہ نہیں تھی جو یہ سوچ کر ڈر جایا کرتی تھی کہ اس کا شوہر اسے اغواء نہ کروالے اسے زبردستی اٹھا کر نہ لے جائے۔وہ آج ایک کوالیفائیڈ ڈاکٹر تھی۔
“تمہیں تین مہینوں کیلیے آغا جان کے ساتھ رہنا ہوگا۔”
“تم سچ بول رہے ہو۔میں کیسے یقین کرلوں۔”میرے تین مہینے وہاں رہنے سے تمہیں یا آغا جان کو کیا فائدہ ہوگا؟اس ساری بات کا مقصد کیا ہے؟”
“تم مطلب اور مقصد چھوڑو۔تمہیں وہاں جانا ہے اور آغا جان کے ساتھ ایک بہت محبت کرنے والی پوتی بن کر رہنا ہے۔اس دوران طلاق یا کھلا کا ان کے سامنے نام بھی نہیں لینا۔اگر تم ایسا کرنے پہ راضی ہو تو میں تین ماہ بعد تمہاری ہر خواہش پوری کردوں گا۔”وہ اپنے مخصوص حاکمانہ اور مغرور انداز میں فوراً بولا دو ٹوک اور مستحکم لہجے میں۔

Download Link is given below:

Diyar E Dil By Farhat Ishtiaq

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *