Description: ہمیں زندگی میں کتنی بار تکلیف ہوتی ہے. حتیٰ کہ ہم بہت بار اپنے دل کو ایسا محسوس کرتے ہیں جیسے وہ پھٹ رہا ہو۔ ہمارے پاس صرف کم بختی خرابیاں اور محرومیاں ہیں۔ لیکن پھر بھی ہم اسی جگہ ہوتے ہیں، جی رہے ہوتے ہیں، لڑ رہے ہوتے ہیں، وہ حاصل کر رہے ہوتے جس کا ہم خواب دیکھتے ہیں، جس کا دعویٰ کرتے ہیں، جس کے ہم حقدار ہوتے ہیں
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
PDF DOWNLOAD LINK:
-Eza-episode_1