FAQAT ZOUQ E PARWAZ HAI ZINDAGI BY HABIBA ASHFAQ

 

“آپ سب کا ایک ہی مقصد ہے اپنی پوری ایمانداری کے ساتھ اس پاک سر زمین کا دفاع کرنا ۔اور وقت پڑنے پہ اپنی جان بھی دینے سے دریغ نا کرنا ۔ہمارا اصل مقصد ہی آپ سبکو غازی یا شہید بننے کے لئیے تیار کرنا ہے ”

اور یہ الفاظ تقریباا روز ہی بولے جاتے تھے ۔اور روز ہی ان میں ایک نئے جزبے کو اجاگر کرتے ۔اس ملک کی خاطر کسی بھی حد تک گزر جانے کا جزبہ ۔اس پاک زمین پہ اپنا آپ نچھاور کر دینے کا جزبہ۔۔!!!

سر فلائنگ کے ہی کسی ٹاپک کو ایکسپلین کر رہے تھے ۔لیکن بار بار اسکا دھیان صبح ہوئی اپنی عزت افزائی کی جانب جا رہا تھا ۔۔!!

“اوفووو رائمہ ! پاگل ہو گئی ہو کیا جو اس فضول سی بات کو سوچے جا رہی ہو ۔عقل کرو کچھ ”

ONLINE READ:

PDF DOWNLOAD LINK:

FAQAT ZOUQ E PARWAZ HAI ZINDAGI

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *