Description : یہ ناول ایک ایسے دو کرداروں کے بارے میں ہیں جنہوں نے اپنی زندگی میں بہت کچھ دیکھا اوراپنے بڑوں کی کی گئی غلطیوں کی وجہ سے خود پوری زندگی مشکلات کا سامنا کیا ۔۔
ایک ایسی لڑکی اپنی انا میں اپنی محبت کا اظہار نہیں کر پائی اور ایک ایسی لڑکی جسے بڑوں کا پیار نہ مل سکا ۔۔
ایک ایسے لڑکے کی جس نے اپنے خون کے رشتوں کی وجہ سے بہت سروایو کیا۔ ۔
یہ ناول اپ کو ازدواجی زندگی کی اہمیت بتاتی ہے اور رشتوں کا احترام انکی اہمیت کے بارے میں بتاتی ہے۔ ۔
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
PDF DOWNLOAD LINK: