اوفوائٹ اور میرون گرارے میں رباب غضب ڈھا رہی تھی .
مزنہ اور شانزے رباب کو سٹیج پر لارہی تھیں .ریان تو آنکھیں جھپکنا بھول گیا تھا .
رباب کو لا کر ریان کے ساتھ بٹھا دیا . رباب کے تیکھے نقوش میک اپ کی وجہ سے اور بھی خوبصورت لگ رہے تھے .
آپ ہمیشہ سے اتنی خوبصورت تھیں یا آج کوئ وجہ بات ہے .
ریان نے رباب کے کان میں سرگوشی کی .
آج مجھے لگتا ہے اپنے اپنی آنکھیں دھوئ ہیں کافی عرصے بعد رباب نے دانت پیس کر کہا
ریان اسکی بات کا مطلب سمجھ کر ہنسنے لگا
Download Link is given below:
ONLINE READ BUTTON:
PDF DOWNLOAD BUTTON: