Guman By Tayyaba Rafique
GENRE: Islamic novel, Businessman hero, Modern and rude heroin, Best friends relation , siblings love, true friendship, parents children relationship..
Description:
یہ کہانی ہے بدگمانی اور اچھے گمان کی ۔یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو سب کچھ چھوڑ کر اللہ سے دل لگا بیٹھی تھی ۔ یہ کہانی ہے اس لڑکے کی جو اپنے خواب کی تعبیر کے لیے سب کچھ داؤ پر لگانے کے لیے تیار تھا ۔ یہ کہانی ہے غلط اور صحیح میں فرق کر کے سیدھا راستہ اختیار کرنے والوں کی ۔ یہ کہانی ہے تین دوستوں کی ۔ یہ کہانی ہے جنت کا راستہ دکھانے والوں کی۔ یہ کہانی ہے سب کچھ اللہ کے لیے قربان کرنے والوں کی۔
Instagram ID: @writertayyabarafiq179
lines:
وہ ایک لمحہ جس نے اس کی زندگی کو یکسر بدل دیا تھا۔ وہ بھول نہیں پا رہا تھا۔وہ زندگی کے اس مقام پر تھا جہاں وہ کسی سے کچھ نہیں شٸیر کر سکتا تھا۔ وہ سب اکیلے ہی سہہ رہا تھا۔ وہ چاہ کر بھی کسی سے کچھ نہیں کہہ پا رہا تھا۔
بہت بار زندگی میں کچھ ایسا ہو جاتا ہے جس کا اثر ساری زندگی ہمارے دل و دماغ پر ہوتا ہے۔ وہ ایسا تو کبھی نہیں تھا اس نے تو سوچا بھی نہیں تھا کہ کبھی اس کے ساتھ ایسا ہو سکتا ہے۔
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Download Link Is Given Below:
Guman By Tayyaba Rafique Epi 1
Guman By Tayyaba Rafique Epi 2