Hum Raahi By Amna Nadeem  PDF Download

Hum Raahi By Amna Nadeem PDF Download

Hum Raahi By Amna Nadeem  PDF Download

Genre: : Enemies to lovers, suspense, mysterious past, thrill, rude heroin, caring hero, business woman, business man, strong women character, family based, friend based
Status: ongoing

Description ( in Urdu):

یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی، جس کا نام سیرینا ہے، ایک انڈیپینڈینٹ لڑکی جس کا ماضی پھر سے اپنے آپ کو دوہرانے آیا ہے۔ اور اس کی سکون دا زندگی میں طوفان لایا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کے کیا اس بار بھی وہ ہوگا جو پہلے ہوا تھا؟ کیا اس بار بھی سب کچھ ٹھیک ہوگا جیسے پہلے ہوا تھا؟

یہ کہانی ہے ایک لڑکے کی، جس کا نام ریان ہے، جس کا حال تو خوشحال ہے، لیکن ماضی نہیں۔ اُسے ماضی میں رہنا پسند نہیں تو اُس کا ماضی اُس کے لئے صرف ایک بھیانک خواب ہے۔ جسے اُس کا ذاتی نقصان تو نہیں ہوا لیکن ہاں ایک چیز ہوئی ہے۔ اُس کا دوستی پر سے یقین اُٹھ گیا ہے۔
جانیئے انکے ماضی اور انکی کہانی کو، اس ناول کو پڑھ کے.

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Link of all episodes is given below:

Hum Raahi By Amna Nadeem Epi 1

Hum Raahi By Amna Nadeem Epi 2

Hum Raahi By Amna Nadeem Epi 3

Hum Raahi By Amna Nadeem Epi 4

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *