HUSNA BY HUMA WAQAS PDF DOWNLOAD

” آرام سے ذرا باہر سے آ رہا وہ اس کو ان کپڑوں سے بھی کوٸ مسٸلہ نہیں آپ سے تھوڑی شادی کر رہی میں “
ہیر نے ناک چڑھا کر ہاتھ ہوا میں اٹھا کر کہا ۔
”تو مجھ سے کر لو منع کب کیا“
نعمان نے شرارت سے آنکھ دباٸ اور چور نظر حسنیٰ پر ڈالی ۔
” آٸیڈیا ویسے اچھا ہے “
ہیر فوراً نعمان کے ساتھ مل گٸ وہ دونوں اکثر یونہی حسنیٰ کو تنگ کرتے تھے ۔ کیونکہ نعمان نے حسنیٰ کو اپنے اور ہیر کے متعلق سب کچھ بتا دیا تھا ۔
” ہیر کو تو چھوڑ دوں گی آپ کو جان سے مار دوں گی میں “
حسنیٰ نے چمچ دانت پیستے ہوۓ نعمان کی طرف مارنے کے انداز میں بڑھایا ۔
” وہ تو مار چکی ہیں پانچ سال پہلے “
نعمان نے پیار سے چمچ والا ہاتھ پکڑ کر کہا ۔ جس پر وہ مسکراہٹ دبا گٸ ۔
” حسنیٰ یہ رومینس سے جلدی فارغ ہو کر آ جانا پلیز “
ہیر نے سیب اٹھایا اور ہنستی ہوٸ باہر کی طرف بڑھی ۔ کچن سے قہقوں کی آواز کے ساتھ مہروش کی ضد بھری آواز سناٸ دے رہی تھی ۔
مما ہری اپ ۔۔۔ مما ہری اپ ۔۔۔ اٸ ام ہنگری ۔

Download Link is given below:

PDF DOWNLOAD LINK:

husna by huma waqas

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *