Ifriat by Rafial Imaan Complete PDF Download

Ifriat by Rafial Imaan Complete PDF Download

Instagram id ; khayal_e_alif
Description
یہ کہانی ایک ایسے نوجوان کی ہے جو رات کی تاریکی میں ان دیکھی طاقتوں کے وجود پر قابو پانے کی کوشش میں سنسان راہوں پر قدم رکھتا ہے۔ بسیرا کیے ان غیبی مخلوق پر اپنا اختیار ثابت کرنے کا یہ سفر آخر ۔۔۔۔اس کا انجام کس عروج تک جا پہنچے گا؟؟ دیکھتے ہیں۔

میں رافیعل ایمان اپنے قلم کی طاقت سے پسِ پردہ پڑی تاریک مخلوق اور اسے جڑے کچھ خوفناک مناظر پر بات کروں گی۔ ایک لکھاری کی حیثیت سے میں اپنی ذمہ داری کا یہ حصہ سمجھتی ہوں کہ ہر موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار ایک لازم جز ہے۔ اس کہانی کو تحریر کرتے ہوئے میرے قلم کے ساتھ ساتھ میری سوچ نے بھی خوف کے باعث میرا ساتھ چھوڑ دیا۔ اس میں پیش کردہ مناظر کو دل تھام کر پڑھیے ہے۔ اس کو تحریر کرتے وقت میرے اندر خوف کی لہر سی اٹھی پھر اپنے قلم پر گرفت مضبوط کرتے اپنے خیالات کو ایک صفحہ پر اتارا۔

Welcome to NOVELSCLUBB! Thanks for visiting..

Novelsclubb is a newly launched website specially designed for social media writers and readers. Novelsclubb’s aim is to provide best quality pdf for writers and readers for free. NOVELCLUBB web offers the best types of novels. This site has a vast collection of Urdu novels where you will find good and quality material to study without vulgarity and bold content.
If you want to publish your novel, article, afsana on our website contact us on our given contacts pages.
Instagram: @novelscclubb
F.B: novelsclubb
Whatsapp:03257121842
Gmail: novelsclubb@gmail.com

TAP ON LINK BELOW TO DOWNLOAD THIS NOVEL:

DRIVE DOWNLOAD LINK

MEDIA FIRE DOWNLOAD LINK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *