NovelsClubb

"Club Of Quality Content!"

IK BAAR KAHO TUM MERE HO PDF

وہ اب اپنی اریبہ سے کبھی نہیں مل پائے گا لیکن یہ سزا اس نے خود کیلیے خود تجویز کی تھی
“اریبہ۔۔۔۔”وہ چیختے ہوئے اریبہ کوپکار کر ذمین پر گھٹنوں کے بل بیٹھ گیا اور اس کےپیروں پکڑ کر لیا
“اریبہ۔۔۔اریبہ تم مجھے اکیلا چھوڑ کے نہیں جا سکتی۔۔۔۔اریبہ۔۔۔۔”وہ زور زور سے چیخ رہا تھا مرد ہو کر وہ رو رہا تھا پھوٹ پھوٹ کر رو رہا تھا حمیدہ بیگم نے اسے سنبھالنا چاہا لیکن اس نے سختی سے اریبہ کے پیروں کو جکڑا
“اریبہ مجھے معاف کردو۔۔۔بس ایک دفعہ واپس آجاؤ میں وعدہ کرتا ہوں میں تمہیں کبھی کوئی دکھ نہیں دونگا۔۔۔بسایک دفعہ واپس آجاؤ۔۔۔۔”وہ بے بسی کی آخری حد پر تھا چیخ چیخ کر اپنی اریبہ کوپکار رہاتھا جو کبھی واپس نہ آنے کیلئے چلی گئی تھی جو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اس کوچھوڑ گئی تھی
“میری اریبہ مجھے چھوڑ کر نہیں جا سکتی۔۔۔۔امی پلیز ایک بار اسے واپس لے آئیں۔۔۔میری اریبہ کو واپس لے آئیں میں نہیں رہ سکوں گا اس کے بغیر۔۔۔۔”وہ ان کے سینے سے لگے اریبہ کو پکارتے ہوئے رو رہا تھا اس کی زندگی میں بس رونا ہی تو رہ گیا تھا

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Link is given below:

PDF DOWNLAOD LINK:

IK BAAR KAHO TUM MERE HO COMPLETE

ONLINE READ LINK:

[dflip id=”5986″ ][/dflip]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *