IK DOOSRE K LYE BY NOOR E MUSKAN COMPLETE

Urdu discription
مجھے امید ہے آپ سب کو یہ ناول پسند آئے گا اس میں میں نے سچے دوستوں کے درمیان تعلق کو بیان کرنے کی کوشش
کی ہے ۔ دوست انسان کی زندگی کا ایک اہم حصہ اور ایک حسیں یاد ہوتے ہیں جو زندگی میں ہمارے ساتھ کبھی خوشی اور کبھی
، غم میں ساتھ ہوتے ہیں جو ہمیں ہمت اور حوصلہ دیتے ہیں تو کبھی مذاق بنا کر خوب ہنستے ہیں
یہ کہانی بھی تین دوستوں کے گرد گھومتی ہے وہ نہ صرف دوست اور کزنز تھے بلکہ
ایک دوسرے کی سچے دل کے ساتھی تھے
دوست چاہے بہت قریب ہوں یا بہت دور وہ ہمیشہ دوست ہی رہتے ہیں کہتے ہیں کہ دوستی کا وہ واحد رشتہ ہوتا ہے جو کبھی کبھی، خونی رشتوں پر بھی فوقیت حاصل کر لیتا ہے یہی وہ رشتہ ہوتا ہے جو انسان کی زندگی کو خوشگوار بناتا ہے تو دوست ہی وہ ہوتا ہے جو کبھی کبھی انسان کا سب سے بڑا دشمن بھی بن جاتا ہے
اس کہانی میں بھی آپ کچھ ایسے ہی دوستوں سے ملیں گے اور ان کی زندگی کے بارے میں پڑھیں گے ۔
میں نے بھی یہ کہانی اپنی دوستوں کیلئے لکھی ہے اور میں انہیں کے نام کرتی ہوں جنہوں نے مجھے یہ لکھنے میں بہت ہمت دی
ان کا میں دل سے شکریہ بھی ادا کرنا چاہتی ہوں۔

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Welcome to NOVELSCLUBB! Thanks for visiting..

Novelsclubb is a newly launched website specially designed for social media writers and readers. Novelsclubb’s aim is to provide best quality pdf for writers and readers for free. NOVELCLUBB web offers the best types of novels. This site has a vast collection of Urdu novels where you will find good and quality material to study without vulgarity and bold content.
If you want to publish your novel, article, afsana on our website contact us on our given contacts pages.
Instagram: @novelscclubb
F.B: novelsclubb
Whatsapp:03257121842
Gmail: novelsclubb@gmail.com

Download Link is given below:

PDF DOWNLOAD LINK:

ik doosre k lye COMPLETE

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *