Iztrar By Emaan Rauf PDF Download

Iztrar By Emaan Rauf PDF Download

Iztrar By Emaan Rauf PDF Download

Status: ongoing
Genre: women in love , complicated love story , romcom.
Instagram handle: emmabooksblog
Description:

کہانی ایک آدمی کے اجر اور عشقِ حقیقی کی….
داستان ایک عورت کے صبر اور بے پناہ محبت کی…
افسانہ ایک آدمی کے لا حاصل جذبات اور یکطرفہ عشق کا….
تحریر ایک عورت کے انصاف اور بدلتے ضمیر کی….

کہانی لا حاصل عشق کی…..
داستان عشق حقیقی کی….
افسانہ یک طرفہ عشق کا….
تحریر بے شمار قربانیوں اور نصیب کے بدلتے اوراق کی…………..

Sneak Peak:اس آدمی نے اپنی محبت پے اپنی محبت کی محبت کو چن لیا تھا۔ محبت کو جیسے زوال آ گیا تھا۔لاحاصل عشق کا جیسے اختتام ہو گیا تھا۔ یہ وہ لمحہ تھا جب اس شخص کو خود سے نفرت ہو گئی تھی اور یہی وہ لمحہ تھا جب اس لڑکی کو اس مرد سے بے انتہا محبت ہو گئی تھی۔محبت کو جیسے ایک بار پھر عروج مل گیا تھا۔ لاحاصل عشق کی جیسے شروعات ہو گئی تھی۔

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Pdf Link To All Episodes Is Given Below:

Iztrar By Eman Rauf Part 1

Iztrar By Eman Rauf Part 2

Iztrar By Eman Rauf Part 3

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *