Jo Tu Chahe Main Raazi By Areeba Awan

cousin marriage based Episodic funny Romantic

Jo Tu Chahe Main Raazi By Areeba Awan PDF Download

Genre : love story, romantic love story
description :
یہ کہانی ہے پھولوں سے محبت کرنے والی نازک دل اپسراہ کی۔
یہ کہانی ہے خود سے خدا تک کی۔
یہ کہانی ہے ٹوٹے ہوئے دلوں کی۔
یہ کہانی ہے عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی تک کہ سفر کی۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے مغرور شہزادے کی جس نے اپنے غرور اور انا میں آکر محبت کو ٹھکرا دیا۔ اور پھر محبت نے اسے میر سے یار کے دیدار کا فقیر بنا دیا۔
یہ کہانی ہے کسی کے عشق کی۔
یہ کہانی ہے محبت کے انتقام کی۔
کسی کے ہجر کی۔
کسی کے انتظار کی ۔
یہ کہانی ہے میر شہریار کی۔
یہ کہانی ہے دوستی کی لازوال داستان کی۔

insta i.d : elsaprincess49

Download Link is given below:

Jo Tu Chahe Main Raazi By Areeba Awan Epi 1-6

📱 Download Our Android App

Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!

Download Now

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *