JUG SE NIRAALE BY YUMNA AHMAD COMPLETE

JUG SE NIRAALE BY YUMNA AHMAD COMPLETE

“بات ایسی ہے کہ میں نے تمہارا کمرہ لاک کر کے چابی دروازے کے نیچے سے ہی اندر کو کھسکا دی تھی۔” اس کے بتانے پر حمزہ کو دھچکا لگا۔
“کیا؟؟”
“عنیشا کتنی غلط بات ہے” یشفہ نے عنیشا کو دیکھا جو ابھی بھی معصوم شکل بنائے بیٹھی تھی۔
“مجھے اس بد تمیز انسان پر اس وقت غصہ ہی بہت تھا میرا موبائل لے لیا تھا میں آدھا دن اس سے دور رہی۔” اس نے کہتے ہی موبائل کو اپنے ساتھ لگایا جیسے کوئی بڑی قیمتی چیز ہو۔۔ خیر عنیشا کے لیے تو تھی۔
“عنیش۔۔۔!!! اففف۔۔۔۔” حمزہ جھنجھلا کر کہتا غصے سے کمرے سے نکل گیا۔ وہ عنیشا کو کچھ نہیں کہہ سکتا تھا۔ پہلے ہی گٹار ٹھیک کروانے میں اس کے اتنے پیسے لگے تھے۔۔ اس نے اپنے پیسوں سے ٹھیک کروایا تھا اور اب روم ہی لاک کر دیا تھا۔۔۔ کتنا تنگ کرتی تھی اسے وہ۔۔ غصہ بھی دلاتی تھی مگر پھر بھی بری نہیں لگتی تھی۔۔

Our Instagram:

@novelsclubb

Our Whatsapp Channel Link:

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

JUG SE NIRAALE is a cousin marriage based novel written by YUMNA AHMAD. It has multiple couples. It is a story of love, fun, romance and emotions. Complete pdf link is given for download and online read.

ONLINE READ HERE:

PDF DOWNLOAD LINK:

JUG SE NIRAALE BY YUMNA AHMAD COMPLETE PDF

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *