ABOUT WRITER:
السلام علیکم!
میرا نام خدیجہ نورالعین ہے۔
بچپن میں کہانیاں پڑھنا میرا ٹائم لیس شوق تھا۔اور وہ کہانیاں میرے دماغ میں بھی گردش کرتی تھیں لیکن تب تک لکھنے جیسے کام سے نابلد تھی۔کچھ اردو سے لگاؤ تھا سو کہانیاں میرا کمفرٹ زون تھیں۔
پھر کچھ عرصہ گزرا کہانیوں کو لکھنا شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے میں نے لکھنے کا مصمم ارادہ کر لیا۔
میری کہانیاں ان روایتی کرداروں سے ہٹ کہ ہیں جس میں ایک کردار مکمل سفید اور ایک سیاہ ہوتا ہے۔یہ ٹیگ کہ ہیرو ہی ہیرو ہے اور ولن کبھی اچھا انسان نہیں بن سکتا اس چیز کو ختم کرنا ہے۔باقی اصلاحی پہلوؤں کو اجاگر کرنا اور ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے اپنے دین کو روزمرہ کے معاملات سے ریلیٹ کر کے لکھنا زیادہ پسند ہے۔
شکریہ!
Description:-
زندگی اک فسانہ ہے۔
جینے کو اک ٹھکانہ ہے۔
کیا تم نہیں دیکھتے ان نیلی جھیل سی آنکھوں میں چھپے کرب کو۔
ان نیلی آنکھوں سے ایک شخص محبت کر بیٹھا۔
اس محبت کو جنون بنا بیٹھا۔
لیکن ٹھہرو!
بخت کی کاروائیاں بھی تو راہ میں حائل ہوں گی نا۔
کیا کہانی یوں ہی اک شہزادے شہزادی کی داستاں ہو گی؟
JUNOON BY KHADIJA NOOR IS A CRIME THRILLER BASED NOVEL WRITTEN BY KHADIJA NOOR. ITS COMPLETE PDF IS GIVEN BELOW.TAP TO DOWNLOAD/READ ONLINE. DO NO FORGET TO SHARE YOUR REVEIW IN COMMENTS.
TAP FOR ONLINE RED:
PDF LINK:
JUNOON BY KHADIJA NOOR PDF DOWNLOAD