جہاں ہم عورت کی تربیت پہ زور دیتے ہیں وہیں ایک مرد کی تربیت کتنی اہم ہوتی ہے یہ جاننا ضروری ہے۔ اگر کوئی انسان غلطی کر لے تو اس کے راز سے پردہ فاش کرنے کی بجائے اس راز کو راز رکھنا کتنا ضروری ہوتا ہے یہ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی عورت غلط قدم اٹھا دے تو ایک مرد کا ظرف کیسا ہونا چاہئے اگر ہم یہ سیکھ جائیں تو معاشرہ بہتری کی جانب مبذول ہو سکتا ہے۔ اس کہانی میں آپ مرد پہ بیتی سخت آزمائش کو پڑھیں گے۔ ایک ایسی کٹھن آزمائش جس کو صبر سے برداشت کرتے ہوئے وہ ہمت نہیں ہارا۔ آپ جانیں گے کہ ایک مرد کو کیسا ہونا چاہئے۔ ایک غلط فیصلہ کیسے لوگوں کی زندگیوں میں انتشار برپا کر سکتا ہے۔ آپ سیکھ سکیں گے کہ کیسے آزمائش سے بھری زندگی میں بھی انسان مثال بن سکتا ہے۔ آپ کو علم ہو گا کہ کیسے حسد ہنستے کھیلتے گھرانوں کو غرق کر جاتا ہے۔ آپ جانیں گے کہ عورت وفا کرنے پہ آئے تو نبھا جاتی ہے اور اگر بے وفائی پہ آئے تو کئی زندگیاں نگل جاتی ہے۔ آپ سیکھیں گے کہ کیسے دل کو بڑا کر کے اپنوں کی غلطیوں کو معاف کیا جاتا ہے۔
یہ کہانی ہے ایک عورت کی بے وفائی کی
یہ کہانی ہے ایک مرد کے اعلی ظرف کی
یہ کہانی ہے ایک حاسد کے حسد کی
یہ کہانی ہے ایک معصوم سی محبت کی
یہ کہانی ہے صالح منصور کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Genre : Suspense, mystery, trials , innocent love story , jealousy , envy , strong character of man
Download Link is given below:
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD BUTTON: