Description: کہانی ہے انسانوں کے خواہشات کے دلدل میں پھنس کر خالی ہاتھ رہ جانے کی
Promotion scenes: اندر کمرے میں پہلا قدم رکھتے ہی وہ لڑکھڑایا۔ کمرے کے درمیان میں سفید کپڑے میں لپٹا وجود اس سے شکایت کررہا تھا۔ اسے یہ وہم لگا۔ دل نے شدید خواہش کی کہ وہ ابھی کسی کمرے سے بھاگتی ہوئی آئے اور اس سے لپٹ جائے۔ پھر ناراضگی کا اظہار کرے۔ خواہش تو خواہش تھی۔ ہر خواہش کی تکمیل ہو، یہ کہاں ضروری ہے۔ وہ ویسے ہی لیٹی رہی۔
Your Instagram handle with exact spelling: bibliophile_world_