Muhabbat Ka Aik Pehlu By Bisma Iftkhar

Muhabbat Ka Aik Pehlu By Bisma Iftkhar

Muhabbat Ka Aik Pehlu By Bisma Iftkhar

  • Status: complete novel
  • Genre: cousin  marriage based
  • Description:

انسان کی زندگی میں اتار چڑھاؤ تو اتے ہی رہتے ہیں۔۔۔ چاہے وہ خوشی کا موقع ہو یا غم کا۔۔۔ لیکن ہمیں اللہ تعالی پر بھروسہ رکھتے ہوئے صبر سے کام لینا چاہیے۔۔۔

  •  Sneak peak:
    ڈرائیور تو موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا ۔۔پیچھے ہونے کی وجہ سے لائکہ کو کافی چوٹیں ائی تھیں ۔۔ائی سی یو کے باہر کھڑے ہوئے دونوں ا دونوں اللہ تعالی سے دعا گو تھے ۔۔ کہ ان کی بہن کی زندگی بچ جائے۔۔۔۔ ڈاکٹر سے بات کرنے پر پتہ چلا کہ اس دماغ کے پچھلے حصے پر دباؤ پڑا ہے جس کی وجہ سے اس کے کوما میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں یہ سنتے ہی شاہزا نے اللہ کا شکر ادا کیا کم از کم اس کی بہن کی زندگی تو بچ گئی ۔۔۔۔۔دھڑکتے دل کے ساتھ اس نے گھر کا نمبر ڈائل کیا اور گھر سب بتا دیا سب کے لیے یہ خبر کس صدمے سے کم نہ تھی ۔۔۔اریان کو ایسا محسوس ہوا جیسے ابھی اس کا دل بند ہو جائے گا اسے گھبراہٹ محسوس ہونے لگی اس نے تو سوچا کچھ اور تھا اور ہو کچھ اور گیا تھا ایک انسو اس کی انکھ سے نکل کر داڑھی میں جذب ہوا وہ ہسپتال جانے کی بجائے اپنے کمرے کی طرف بڑھا وضو کیا اور جائے نماز بھیجا کر دو رکعت نفل ادا کیے جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے تو پھوٹ پھوٹ کر رو دیا وہ اپنی محبت کے دور جانے کے خوف سے رویا تھا اس نے اللہ تعالی کے کے لیے اس کی زندگی کی دعا مانگی وہ 25 سالہ مرد اپنی زندگی میں دوسری بار رویا تھا پہلی مرتبہ اپنے چچا کی وفات کا سن کر تب تو اسے صبر ا گیا تھا لیکن اب تو بات اس کی زندگی تھی ۔۔۔ وہ جانتا تھا کہ اگر خلوص اور یقین کے ساتھ دعا مانگی جائے تو وہ کبھی رد نہیں ہوتی اسے اپنے رب پر پورا بھروسہ تھا۔۔۔

Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

PDF Download Link:

Muhabbat Ka Aik Pehlu By Bisma Iftkhar-NC

Online Read:

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *