• DESCRIPTION: یہ حقیقی کرداروں پر مبنی ایک حقیقی کہانی ہے ۔ جس کو میرا قلم لفظوں میں ڈھال رہا ہے ۔ حقیقی زندگی سے جڑی حقیقی انسانوں کی داستان ۔
یہ کہانی آپ کے دلوں پر حاوی ہو جائے گی
اس میں کچھ کردار آپ کو اپنی مستی اور نٹکھٹ باتوں سے ہنسائیں گے ، کچھ آپ کو صبر کا اصل مطلب سمجھائیں گے ، کچھ آپ کو دوستی جیسے خوبصورت رشتے سے روشناس کروائیں گے ، یہ سارے آپ کو محبت کرنا سکھائیں گے
حقیقی زندگی سے جڑی حقیقی کرداروں کی ایک جھلک