Main Hari Pya By Nayab Jillani PDF Download
“دیکھو مجھے چھونا نہیں۔۔ ہاتھ نہیں لگانا۔۔”
“ڈئیر شفا! میں ان مردوں میں سے نہیں ہوں جو احمقوں کی طرح اپنے حق سے زبردستی نگاہ چرا لیتے ہیں، محض تم جیسی سرکش عورتوں کی وجہ سے تم مجھے مختلف پاؤ گی۔۔میں دوسروں کے حقوق کی جنگ کے لیے ہمہ وقت تیار رہتا ہوں ، تو اپنے جائز اور اتنے حسین حق سے کیسے دستبردار ہو جاؤں۔۔ تم خوبصورت ہو اور میں تمہارا شوہر ہونے کے ناطے تمہیں خوب سراہوں گا۔۔”
“تم میرے ساتھ زبردستی نہیں کر سکتے۔۔”
“میں نے کہا نا کہ اپنے لب و لہجے پر کنٹرول کرو، ورنہ نتائج کی زمہ دار تم خود ہو گی۔۔”
میں ہاری پیا از نایاب جیلانی
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Download Here:
Main hari piya novel by Nayab Jilani
ONLINE READ:
[pdfjs-viewer url=”https://novelsclubb.com/wp-content/uploads/2024/08/Main-hari-piya-novel-by-Nayab-Jilani.pdf” attachment_id=”9843″ viewer_width=100% viewer_height=800px fullscreen=true download=false print=false]
Leave a Reply