Taseer E Ishqam By Mehak Arif PDF Downlaod
Status: Ongoing
Genre: Cousins love story based, Cousins marriage, happy family, lost child based, social issues, family issues, suspense full, Non-fictional..
Description::کہانی ہے چار کرداروں کی۔ زندگی کی دوڑ دھوپ میں خود سے جڑے عزیزِ جان رشتوں کو کھونے کی۔داستان ہے اس لڑکی کی جو وقتی کشش میں کھو دیتی ہے اپنا سب کچھ۔اس خوبرو مرد کی جو اپنے خاندان کے لیے جان کی بازی لگا دے۔داستان ہے تاثیرِ عشقم کی جو رنگ جائے ان کرداروں پر اور دکھا دے اپنے عشق کا اثر۔
Writer intro;:
اسلام علیکم پیارے قارئین!میں ہوں اپکی نئی لکھاری مہک عارف۔ تاثیرِ عشقم میری پہلی تحریر ہے جسکا پہلا لفظ میں نے 8 دسمبر کو لکھا تھا۔دراصل یہ ناول میرے پچھلے دو سال کی محنت ہے۔میں جانتی ہوں کہ آپ سب کے لیے مجھے ایک نئے لکھاری کی حیثیت سے قبول کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔کچھ غلطیاں بھی ہو سکتی ہیں میری تحریر میں لیکن میں بتاتی چلوں کہ اس پندرہ سال کی عمر میں میرے لیے یہ ناول لکھنا بہت خاص ہے۔
Our Instagram:
@novelsclubb
Our Whatsapp Channel Link:
JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL
Pdf Download Link Of All Episodes:
Please upload the next part 🙏I waiting for the part since 2 months
Please upload the next part 🙏I waiting for the part since 2 months
Please upload it quick as possible