Qalb E KhakastarBy Sara Urooj Complete PDF
Force Marriage / Possessive Hero / Boss Employees/ Sad Ending Base
نوٹ : یہ ایک فکشنل کہانی ہے۔ جو دو مرکزی کردار سمرینہ اور داور راجپوت پر مشتمل ہیں۔ اس کے علاوہ سائیڈ کردار کے سین بہت کم موجود ہیں۔ چونکہ ناول شارٹ ہے تو زیادہ فوکس صرف مرکزی کرداروں پر کیا گیا ہے۔( سارہ عروج )