” دیکھو ارحم! تمہاری محبت بھلا کی طاقت ور تھی کہ تم جا کر بھی نہیں گئے۔ تم میری زندگی میں ایسا باب بن ٹھہر گئے ہو جسے نہ زندگی کی کتاب سے پھاڑ سکتی ہوں اور نہ مٹا سکتی ہوں “ اس کا دل سرگوشیوں میں جانے کیا کیا کہتا رہا تھا۔ ارحم سے شکوے کرتا رہا تھا جو محبت کر کے اس پر عذاب نازل کر گیا تھا۔ محبت دعا ہوتی ہے مگر ارحم کی محبت اس کے لیئے بدعا تھی ، سزا تھی اور عذاب تھی۔
*****
اچھے دوست کو شوہر نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ وہ آپ کے ماضی سے واقف ہوتا ہے اور ایک شوہر بیوی کا ماضی فراموش نہیں کر سکتا۔
ہائثم نوید جانتا تھا حیا جہانگیر عمر سلطان سے محبت کرتی ہے اور آج دونوں کو یوں سرِ راہ ایک دوسرے کے روبرو کھڑے دیکھ کر وہ غصے سے بل کھا کر رہ گیا تھا۔
IT IS VERY AMAZING VANNI BASED NOVEL WITH A LOT OF SUSPENSE.
ONLINE READ:
PDF DOWNLOAD LINK:
CLICK HERE TO DOWNLOAD COMPLETE NOVEL