Mehraam By Maryam Muzaffar PDF DOWNLOAD
کہانی تین ٹائم لائنز میں چل رہی ہے اور تینوں ہی مرکزی کردار ( محرام ہمایوں) کے ارد گرد گھوم رہیں ہیں، کہانی تب شروع ہوتی ہے ہے جب پاکستان سے جانے کے دو سال بعد محرام واپس پاکستان آتی ہے اپنے ٹوٹے ہوئے خاندان کو بچانے ، اور ان سب کاموں میں سب سے اہم اپنے بھائی کو جیل سے نکالنے کا ہوتا ہے ۔ بقول اسکے یہ کام بہت آسان ہے مگر آہستہ آہستہ اسے اندازہ ہوتا ہے کے اس آسان کام کے ساتھ کتنے راز حصے ہیں
ONLINE READ:
[dflip id=”5087″ ][/dflip]
PDF DOWNLOAD LINK
mehraam by maryam muzzafar complete pdf
3 comments