Muhabbat Ka Asar Hoga By Shaheen Sajjad PDF Download
“دیکھئے محترمہ میں کسی لکی لپٹی رکھنے کا قائل نہیں، میں صاف صاف بات کرنا پسند کرتا ہوں۔۔ اور آپ کو بھی کسی غلط فہمی میں نہیں رکھنا چاہتا۔۔”
“یہ شادی ماں جی کی ضد کا نتیجہ ہے، میں اپنی لائف سے بے حد مطمئن ہوں، میرا ماننا ہے کہ انسان ایک ہی بار شادی کرتا ہے اور میں مائرہ سے کر چکا ہوں، میں نہ کل اس کے تصور سے نکلا تھا اور نہ آج خود کو اس کے خیالات سے آزاد کروا پاتا ہوں۔۔”
2nd marriage based chota sa novel h.. hero rude h.. shadi apni mother k kehne pr krta h..
Happy ending h.