Muhabbat La Mehdood Hoti h PDF Download

Muhabbat La Mehdood Hoti h PDF Download

Muhabbat La Mehdood Hoti h PDF Download

“خیریت کیا ہوا؟؟ اس طرح کیوں بھاگے آپ؟؟” ام اسوہ نے پریشانی سے پوچھا تو عباس نے نفی میں سر ہلایا
“نہیں۔۔کچھ نہیں۔۔ تم بتاؤ کوئی پریشانی وغیرہ تو نہیں۔۔ویسے عروہ پرسوں تک آ جائے گی۔۔ آج تو اس وقت ان کی منگنی کی تقریب ہو رہی ہو گی۔۔” وہ گھڑی پر نظریں دوڑاتا بولا
“آپ میری وجہ سے نہیں گئے ناں؟ حالانکہ آپ کی اتنی دوستی تھی عروہ آپی سے۔۔” اسوہ نے شرمندگی سے کہا

********
“امی وہ لڑکی ام اسوہ ہے۔”عباس نے دھیمے لہجے میں کہا اور ماموں کی بےاعتباری نے گویا اسے مار ہی دیا تھا۔
“بیچاری معصوم بچی اس نے کسی کا کیا بگاڑا تھا جو یوں اس طرح سے اسے تماشہ بنا دیا میں ابھی جا کر تمہارے ماموں کو ساری حقیقت بتاتی ہوں۔”ظاہرہ بیگم واپسی کے لیے مڑی۔
“نہیں امی مجھے اپنی بے گناہی کے اشتہار نہیں لگوانے جنہیں ایک عمر میرے ساتھ بتا کر بھی میری کردار کے پاکیزگی پر شک ہے وہ مدتوں بھی یونہی بے اعتبار رہیں گے اور مجھے اپنے رشتے کی بنیاد اتنے بودے جذبات پر نہیں رکھنی اچھا ہوا انہوں نے خود ہی انکار کر دیا ورنہ اگر ہمیں کرنا پڑتا تو آپ کو خواہ مخواہ شرمندگی اٹھانا پڑتی۔”عباس کی بات پر زاہدہ بیگم نہ سمجھی کے عالم میں انہیں دیکھنے لگی۔

JOIN OUR WHATSAPP CHANNEL

Download Link is given below:

Mohabbat-Lamehdood-Hoti-Hai-By-Kanwal-Riaz

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *