Description” اسلام وعلیکم ، دوستوں کیسے ہیں آپ سب ، امید ہے سب ٹھیک ہونگے ۔ یہ میری پہلی کہانی ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی ۔ اس کہانی میں بہت ہی سادہ الفاظ اور انداز گفتگو میں آپ کو ایک مڈل کلاس لڑکے کی محبت اور ایک آدمی کی مڈل کلاس طبقے سے نفرت کو دکھایا گیا ہے اور پھر کس طرح وہ مڈل کلاس لڑکا اپنی محبت کو حاصل کرتا ہے یا نہیں کر پاتا آپ کو آگے پڑھنے کے بعد پتا چلے گا ۔ “