Na Khatm Hone Wali Dua By Amina Shah
Novel Theme:
(Love marriage, Second marriage, contract marriage)
Novel Troupes:
(childhood engagement, enemy to lover)
Novel description(وہ صرف چھ سال کی تھی جب اُس نے اُسے پہلی بار اپنے گھر کے گارڈن میں دیکھا تھا، اور وہ خود اُس وقت چودہ برس کا تھا۔
وہ لڑکی اُسے پہلی ہی نظروں میں اتنی پیاری لگی کہ وہ اُسے اپنے رب سے مانگنے لگا۔
پھر اُس کی زندگی میں ایک دن ایسا آیا کہ اُس کی دعا قبول ہوگئی، اور وہ لڑکی اُس کے نام سے جُڑ گئی۔
قدرت نے اُس کے ساتھ ایسا کھیل کھیلا کہ آج وہ لڑکی اُس کے سامنے اُس کی بانہوں میں بیٹھی تھی، مگر منظر دیکھ کر اُس کا دل ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا، سوائے اپنے دل کو تسلی دینے کے وہ کچھ نہیں کرسکتا تھا۔
اُسے لگتا تھا کہ محبت زبردستی حاصل نہیں کی جا سکتی۔)