میری ذندگی میں آنے کیلئے شکریہ سُولیم!”
اس نے آسمان پر پھیلتے نور کو دیکھ کر کہا۔ دیر رات برستی مینہ اب جا کر تھمی تھی۔ نم رات کی صبح ہوچلی تھی۔
“اپنا آپ میرے لیے لکھوانے کا شکریہ۔”
“میری محبت کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا شکریہ۔”
“میرے انتظار کو ختم کرنے کا شکریہ۔”
اس کے قدم مسجد کی جانب اٹھ رہے تھے۔ آج اپنے رب کا شکریہ ادا کرنے کا دن تھا۔
NUM IS WRITTEN BY HINA KAMRAN, SHE IA AN AMAZING WRITER. NUM IS A STORY OF PAST REVENGE AND SUSPENSE. ITS COMPLETE PDF IS AVAILABLE ON OUR WEBSITE FOR ONLINE READ AND DOWNLOAD. TAP TO READ AND ENJOY READING.
PDF DOWNLOAD LINK:
ONLINE READ HERE: