Olasyar By Binte & Mahi Complete
Genre/Trope: Crime Thriller, Islamic Fiction, spiritual Romance
Description:
اولسیار نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا ہے ۔
اولسیار ٭ بیوی ٭ قتل
اس کا تھوڑا سا خون اب بھی کمرے میں موجود ہے ۔
“لالا کو سزا دلوا دو۔۔”
اس کے باپ نے بھی تو غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کیا تھا۔۔ وہ کیسے نہیں کر سکتا تھا؟
اولسیار نے اپنی نور کو قتل کر دیا تھا اور اب وہ بے حس تھا۔
وہ جو سب کا دوست تھا اپنی بیوی کو دوست کیسے نہ رکھ سکا؟
SUMMARY: اولسیار جو سب کا دوست تھا اپنی بیوی کو دوست کیسے نہ رکھ سکا؟
Writer Instagram id: Saleha_thedreamer
Promotion Scene:
Scene 1:
“زړګۍ” اس نے پیار سے کہا تو خولہ نے اسے چت رسید کی۔
“مجھے زړګۍ مت کہو۔”
وہ اس سے دور ہوئی تو اولسیار نےاسی وقت اس کے گرد اپنا بازو پھیلا کر اسے اپنے ساتھ لگایا۔
“ضد نہیں کیا کرو زړګۍ۔۔” وہ خولہ کے منہ پر انگلی رکھتے ہوئے بولا،جو اسے کھا جانے والی نظروں سے گھور رہی تھی۔
خولہ نے اولسیار کے ہاتھ پر چٹکی کاٹی تو وہ درد سے بلبلا اٹھا۔ ہاتھ اچانک سے دورکرنے پر پرانے زخم درد کرنے لگے تھے۔ نقاب کے پیچھے چھپی اس کی شاطرانہ مسکراہٹ کو وہ اس کی آنکھوں کے ذریعے پڑھ سکتا تھا۔
“سوریی۔۔”(Soowry)
وہ اب کے اس سے دور چلی گئی۔
پھر وہ واپس آئی تو ہاتھ میں مرہم تھی۔
اس نے اس کے کف فولڈ کیا اور پھر اس کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیے اس کے ہاتھ میں مرہم لگانے لگی۔ وہ اسے مسکراتے ہوئے دیکھ رہا تھا۔ زخم بھرنے میں کچھ وقت شاید اور لگنا تھا۔
Click On this Link Below To Download novel:
Olasyar By Binte & Mahi Complete-NC
📱 Download Our Android App
Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!











Leave a Reply