ZARAD MAUSAM K DUKH BY SUMERA SHAREEF TOOR

’’السّلام علیکم!‘‘ فوزان صدیقی اسے دیکھتے ہی اٹھ کھڑا ہوا۔ اس نے سر کے اشارے سے سلام کا جواب دیتے ہوئے بیٹھنے کو کہاتھا۔ ’’بے وقت آکر کہیں میں نے آپ کو پریشان تو نہیں کردیا؟‘‘ دونوں کودیکھتے ہوئے اس نے پوچھا۔ ضوفی ایک دم مسکرادی۔ ’’نہیں … آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں‘…

Read More