EID E GHAM E SHIKASTA BY ZAINAB NISAR BHATTI
Welcome to NOVELSCLUBB! ڈسکرپشن:عید کا یہ موقع ہر ایک کے لیے مسرت و رعنائیوں کا باعث نہیں بنتا۔۔۔ وہ جو اپنوں سے دور رہ کر بھی ایک دوسرے کو “عید مبارک” کہتے ہیں، وہ لوگ درحقیقت بڑے ظرف کے مالک ہوتے ہیں۔ عید تو اپنوں کی دید کا نام ہے لیکن اگر وہ بھی میسر…