Pakki Dosti By Alina Zulfiqar-Free PDf Download
Genre: Childhood Friendship بچپن کی دوستی
Description :
یہ کہانی “پکی دوستی” ایک نہایت خوبصورت، سادہ اور دل سے جڑی ہوئی بچپن کی دوستی کی عکاسی ہے۔۔ دو ایسی دوستوں کی دل کو چھو لینے والی کہانی ہے۔ جو ایک دوسرے سے بالکل مختلف مزاج رکھتی ہیں۔۔ایک ہنس مکھ، دوسری سنجیدہ۔ مگر دونوں کے دل ایک دوسرے کے لیے دھڑکتے ہیں۔غلط فہمی، خاموشی اور فاصلہ اُن کی دوستی کو توڑ نہیں پاتابلکہ اور گہرا کر دیتا ہے۔ یہ کہانی سکھاتی ہے کہ سچی دوستی لفظوں سے نہیں، احساس سے نبھائی جاتی ہے۔یہ کہانی ہر اس دل کو چھو جائے گی جس نے کبھی کسی سچے دوست کی کمی محسوس کی ہو۔
ایک خالص بچپن کی دوستی پر مبنی کہانی ہے۔
Instagram I’d: @thewriteralina
Click On this Link Below To Download novel:
Pakki Dosti By Aleena Zulfiqar Complete-NC
📱 Download Our Android App
Read all novels offline, get notifications, and enjoy a better reading experience!








Leave a Reply